حکومت کی تمام توجہ معاشی مسائل حل کرنے پر ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی تمام توجہ معاشی مسائل حل کرنے پر ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر کی تنظیم نو کی جارہی ہے، ان لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا جو دے سکتے ہیں۔