بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام نے لاکھوں روپے اپنے ذاتی تشہیر پر اڑا دئیے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں نئی حکومت آتے ہی بیوروکریسی نے چاپلوسیاں شروع کردی سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حکومت بلوچستان کے قوانین کو بالاطاق رکھ کر سربراہ بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام نے لاکھوں روپے اپنے ذاتی تشہیر پر اڑا دئیے۔ بلوچستان ٹی بی کنٹرول پروگرام کی کاکردگی انتہائی خراب مگر پروگرام سربراہ آصف شاہوانی چاپلوسی میں لگے ہوئے ہوئے ہیں غریب عوام کے لاکھوں روپوں کو اشتہار اخبارات میں چھپوا کر نئی حکومت کی نظروں میں خود کو سامنے لانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزئی کرتے ہوئے پروگرام منیجر ٹی بی پروگرام نے اشہتار میں اپنی تصویر چھپوادی سربراہ ٹی بی کنٹرول پروگرام نے اپنی تصویر کیساتھ وزیر اعلی بلوچستان یا گورنر کی تصاویر لگانا بھی گوارہ نہیں کیا ۔ واضح رہے کہ حکومت بلوچستان کے اشہتار محکمہ اطلاعات کے ذریعے جاری ہوتے ہیں مگر موصوف آصف شاہوانی نے محکمہ اطلاعات کو بھی نظر انداز کردیا۔ نو منتخب وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی ایک جانب محکمہ صحت میں اصلاحات کیلئے کوشاں ہیں

Recent Posts

دوران حج خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش،نام عرفات رکھ دیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)پاکستان سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون نے عرفات کی پہاڑی پر صحت…

1 day ago

رواں سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے چھوٹی رات کون سی ہوگی ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ 20 جون کو سال کا طویل…

1 day ago

تعمیراتی شعبےکے لیے بری خبر، سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) تعمیراتی شعبے کے لیے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں سیمنٹ…

1 day ago

اونٹ اور گدھے کی ٹانگ کاٹنے والوں کو کھلا نہیں چھوڑسکتے،گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ…

1 day ago

پنجاب حکومت کے 100 دن، عوام کا مریم نواز کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صوبائی حکومت کے ابتدائی 100 دن مکمل ہوگئے…

1 day ago

وفاقی بجٹ کے بعد تعمیراتی سریے کی تازہ قیمت سامنے آگئی

بجٹ میں اسٹیل مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹیز میں اضافے کی تجویز اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی…

1 day ago