وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلٰی سطحی اجلاس


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اعلٰی سطحی اجلاس
وزیر اعلٰی بلوچستان نے دو ہزار غیر حاضر ٹیچرز کی برطرفی کا حکم دے دیا ،
چیف سیکرٹری بلوچستان ایک ماہ میں عادی غیر حاضر ٹیچرز کو برطرف کرکے رپورٹ پیش کریں ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
محکمہ تعلیم میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی ، میرٹ پر ضلعی تعلیمی افسران لگائیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت
اس کے باوجود اگر کوئی ٹیچر غیر حاضر پایا گیا تو سیکرٹری تعلیم کے خلاف کارروائی ہوگی ، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
بلوچستان میں فی بچے پر ماہانہ 5625 روپے خرچ کیا جاررہا ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان
فی بچے پر سالانہ 72 ہزار روپے کے لگ بھگ خرچ آتا ہے، وزیر اعلٰی
اتنے اخراجات میں تو ہر بچہ ملک کے اعلٰی ترین نجی تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرسکتا ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان

. .

متعلقہ خبریں