جسٹس ہاشم کاکڑ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نامزد


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)جسٹس ہاشم کاکڑ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نامزد
سپریم جوڈیشل کمیٹی نے جسٹس ہاشم کاکڑ کے نام کی مفتقہ طور پر منظوری دیدی
جسٹس ہاشم کاکڑ کی تعیناتی کی حتمی منظور کیلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال
پارلیمانی کمیٹی کی منظوری کے بعد صدر مملکت نوٹفکیشن جاری کرینگے