تاجروں نے حکومت کی آسان ٹیکس اسکیم کی حمایت کا اعلان کردیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی مجوزہ آسان ٹیکس اسکیم کی مکمل حمایت کردی ہے۔سپریمنل کونسل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو دستاویزی بنانے کیلئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔
چئیر مین سپریم کونسل آل پاکستان انجمن تاجران نعیم میر نے حکومت کی طرف سے تاجروں کیلئے اعلان کردہ اسکیم بارے ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معیشت کو آسان طریقے سے ڈاکومنٹ کرنے کے موجودہ حکومتی طریقہ کار کو سپورٹ کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر تاجر کو اپنا کاروبار رجسٹرڈ کروانا چاہئے اور ریاست کی مدد کرنا چاہئے، حکومتی اسکیم میں آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔

Recent Posts

صدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس…

3 mins ago

ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہ

لاہور(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریٹیلرز سے مذاکرات کریں…

8 mins ago

ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا ایکشن، شوکاز نوٹس جاری

لاہور (قدرت روزنامہ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر بڑا…

25 mins ago

انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت14 افراد بہہ گئے

سماترا(قدرت روزنامہ) انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس…

25 mins ago

کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) لی مارکیٹ نپئیر تھانے کے قریب رہائشی عمارت کے بالائی منزل کا زینہ…

34 mins ago

جگن کاظم نے بالآخر اے ایس پی شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کی وجہ بتا دی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے اسسٹنٹ…

38 mins ago