گووندا ہندو انتہاپسند تنظیم کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے


ممبئی(قدرت روزنامہ) بھارتی اداکار گووندا ہندو انتہاپسند تنظیم ’شیوسینا‘ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے . میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار نے مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے سے ملاقات کی ہے .


وزیراعلیٰ کی جانب سے اداکار کو شمالی وسطی ممبئی سے لوک سبھا کی سیٹ پر الیکشن لڑنے کی پیشکش کی گئی ہے .
گووندا نے 2009 میں کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا لیکن انہیں ٹکٹ نہیں دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں