شہر کو صاف کریں گے شہریوں نے بھی صفائی مہم میں ساتھ دینا ہوگا۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میڈیا سے گفتگو کوئٹہ:آج پی ڈی ایم اے کی ہیوی مشینری کا افتتاح کیا ہے.وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ میں ڈیڑھ لاکھ ٹن کچرہ پڑا تھا، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی یہ کچرہ بڑے ڈیزاسٹر کا پیش خیمہ بن سکتا تھا . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کمشنر کوئٹہ کو ایڈمنسٹریٹر کا چارج دے کر انہیں ہدف دیا ،وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کو صاف ستھرا شہر بنانے جا رہے ہیں .

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پاس اتنا کچرہ اٹھانے کی استعداد کار نہیں تھی . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی جدید بھاری مشینری فراہم کی گئی ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی کوئٹہ کے بیشتر ایسے علاقے ہیں جہاں سے کبھی کچرہ نہیں اٹھایا گیا . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی شہر کو صاف کریں گے شہریوں نے بھی صفائی مہم میں ساتھ دینا ہوگا . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں بھی آپ اپنے وزیر اعلی کو دیکھیں گے . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی محکمہ صحت اور تعلیم میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی ٹیچرز کی تعداد پنجاب سے زیادہ ہے نتائج نہیں . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کوشش ہے کہ سینٹ انتخابات میں امیدوار بلا مقابلہ آئیں . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی ماضی میں سینٹ انتخابات میں کافی شکایات ہوا کرتی تھیں . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی صوبے میں تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیا گیا ہے . وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کام کرنے والے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں گی، وزیر اعلٰی بلوچستان یہ کوئی بات نہیں کہ آپ تنخواہوں کے لیے احتجاج کریں لیکن ڈیوٹی نہ کریں، وزیر اعلٰی بلوچستان ملازمین اپنی ڈیوٹی مستقل کریں ہم تنخواہوں کا مسئلہ حل کریں گے، میر سرفراز بگٹی . .

متعلقہ خبریں