شہر کو صاف کریں گے شہریوں نے بھی صفائی مہم میں ساتھ دینا ہوگا۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی میڈیا سے گفتگو
کوئٹہ:آج پی ڈی ایم اے کی ہیوی مشینری کا افتتاح کیا ہے.وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
کوئٹہ میں ڈیڑھ لاکھ ٹن کچرہ پڑا تھا، وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
یہ کچرہ بڑے ڈیزاسٹر کا پیش خیمہ بن سکتا تھا۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
کمشنر کوئٹہ کو ایڈمنسٹریٹر کا چارج دے کر انہیں ہدف دیا ،وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کو صاف ستھرا شہر بنانے جا رہے ہیں۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پاس اتنا کچرہ اٹھانے کی استعداد کار نہیں تھی۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
جدید بھاری مشینری فراہم کی گئی ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ کے بیشتر ایسے علاقے ہیں جہاں سے کبھی کچرہ نہیں اٹھایا گیا۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
شہر کو صاف کریں گے شہریوں نے بھی صفائی مہم میں ساتھ دینا ہوگا۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں بھی آپ اپنے وزیر اعلی کو دیکھیں گے۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
محکمہ صحت اور تعلیم میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
ٹیچرز کی تعداد پنجاب سے زیادہ ہے نتائج نہیں ۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
کوشش ہے کہ سینٹ انتخابات میں امیدوار بلا مقابلہ آئیں۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
ماضی میں سینٹ انتخابات میں کافی شکایات ہوا کرتی تھیں ۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
صوبے میں تمام سیاسی جماعتوں کو آن بورڈ لیا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی
کام کرنے والے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں گی، وزیر اعلٰی بلوچستان
یہ کوئی بات نہیں کہ آپ تنخواہوں کے لیے احتجاج کریں لیکن ڈیوٹی نہ کریں، وزیر اعلٰی بلوچستان
ملازمین اپنی ڈیوٹی مستقل کریں ہم تنخواہوں کا مسئلہ حل کریں گے، میر سرفراز بگٹی

Recent Posts

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان ریٹیل بزنس کونسل کے وفد نے…

2 mins ago

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی وفاق سے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل کرنے کی درخواست

پشاور (قدرت روزنامہ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے…

6 mins ago

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی…

3 hours ago

پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن خواجہ سراؤں کے حملے میں زخمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام…

3 hours ago

ایف بی آر کی ملی بھگت سے 36 ارب سے زائد کا ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوری…

3 hours ago

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن(قدرت روزنامہ) لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا…

3 hours ago