خیرپور، محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیرپور میں محکمہ خوراک کے گوداموں سے گندم کی47 ہزار بوریاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے . فزیکل ویریفکیشن ٹیم کے معائنے کے دوران خیرپور میں محکمہ خوراک کے گودام سے گندم فروخت کرنے کا انکشاف ہوا .

سٹھارجہ، گمبٹ، چونڈکو ودیگرگوداموں سے80 کروڑکی گندم غائب ہونے کی تصدیق ہوگئی . محکمہ خوراک کے گودام سے گندم کی 47 ہزار بوریاں غائب ہونے پر 3 افسران کو معطل کردیا گیا ہے، معطل ہونے والوں میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر، سپروائزر مبین انڑ شامل ہیں . . .

متعلقہ خبریں