سلمان خان کس پاکستانی نعت خواں کی رمضان ٹرانسمیشن دیکھ رہے ہیں؟


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان پاکستانی نعت خواں کی رمضان ٹرانسمیشن دیکھ رہے ہیں۔
اداکار سلمان خان بھی پاکستانی رمضان ٹرانسمیشن دیکھنے لگے۔ اس بات کا انکشاف سلمان خان کے فٹنس ٹرینر عباس علی نے پاکستانی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں کیا۔
سلمان خان کے فٹنس ٹرینر نے ٹرانسمیشن کے دوران لائیو کال میں انکشاف کیا کہ سلمان خان نے مشہور پاکستانی نعت خواں اور نوحہ خواں فرحان علی وارث کو سلام کہلوایا ہے۔
سلمان خان کے ٹرینر نے مزید کہا کہ وہ سلمان خان کو فرحان علی کی رمضان ٹرانسمیشن بھی پابندی سے دکھا رہے ہیں۔ فرحان علی وارث کی سلمان خان کے فٹنس ٹرینر سے پہلے ملاقات ہوچکی ہے۔

Recent Posts

محسن نقوی کی اسلام آباد میں جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے سیکٹر ایچ میں…

8 mins ago

بلیک ہول میں گِرنے کا منظر کیسا ہوگا؟ ویڈیو جاری

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی خلائی ادارے ناسا نے سپر کمپیوٹر پر بنائی گئی ایک ویڈیو جاری کی…

38 mins ago

حکومت کو 15روز میں کلائمیٹ اتھارٹی کے قیام کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے موسمیاتی تبدیلی کو پاکستان کی عوام کیلیے سنگین خطرہ قرار…

42 mins ago

پستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہن مل گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی ریئلیٹی شو بگ باس سے شہرت حاصل کرنے والے پستہ قد…

48 mins ago

تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کامیاب…

1 hour ago

ٹیکس کیسز کا التوا، اٹارنی جنرل آفس کی ایف بی آر کو تجاویز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اٹارنی جنرل آفس نے زیر التوا ٹیکس مقدمات کے حوالے سے تجاویز چیئرمین…

1 hour ago