ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا شیخ زاید اسپتال کا دورہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی کا شیخ زاید اسپتال کا دورہ نوابزادہ جمال رئیسانی نے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا،حکام کی بریفنگ کوئٹہ:نوابزادہ جمال رئیسانی نے کینسر اسپتال کا بھی دورہ ایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی کی سریاب روڈ مختلف علاقوں کا دورہ کیا ایم این اے سریاب نے حلقے میں شجرکاری کےکاموں کا جائزہ لیا نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی شجرکاری میں تیزی لانےکی ہدایت نوابزادہ جمال رئیسانی کی عوام سے صفائی اور شجرکاری کا خیال رکھنے کی درخواست . .

متعلقہ خبریں