بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرے کے خدشات کا ایک بار پھر اظہار

لاہور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ نے بانی تحریک انصاف کی زندگی کو لاحق خطرات کا پھر اظہار کر دیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے ایک پروگرام میں پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا کا کہنا تھا کہ عمران خان کی زندگی کو خطرات درپیش ہیں تاہم ان کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجنیئرز کی گاڑی پر خود کش حملے کی بھی مذمت کی۔

نعیم حیدر پنجوتھا کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن کا کام ہی لوگوں کو پیسے دے کر خریدنا ہے، یہ سیاسی جماعتوں میں لوگوں کو توڑنے اور خریدنے کی کوشش میں ہیں۔

Recent Posts

گورنر کے پی مینڈیٹ چور ہیں علی امین گنڈا پور بالکل ٹھیک کر رہے ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن کہتے ہیں مینڈیٹ چوروں سے…

3 hours ago

عمران خان طلاق کے بعد بیٹی کی تحویل سے متعلق بول پڑے

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان نے…

3 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب فیلڈ ہسپتال ٹیم کا مختلف علاقوں کا دورہ، عوام کیجانب سے زبردست خیر مقدم

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر فیلڈ ہسپتال ٹیم نے چک جلال دین…

4 hours ago

قومی ہاکی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل میں…

4 hours ago

بلوچستان کے سردار اور وڈیرے بھی مسائل کے ذمہ دار ہیں,امیر جماعت اسلامی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مقدمہ مینار…

4 hours ago

سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے علیٰحدگی کی افواہ پر بالآخر آیوش شرما کا ردعمل آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) 2019ء میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپتا خان اور اس…

5 hours ago