نعمان اعجاز کا ستارہ امتیاز حاصل کرنے والوں کیلیے ذو معنی پیغام


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے شوبز ستاروں کو طنزیہ مبارکباد دی ہے۔ انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ چادر اوڑھے صوفے پر بیٹھے مسکرا رہے ہیں۔
پوسٹ کی کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ جن دوستوں کو ستارہ امتیاز ملا وہ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہیں انہوں نے لکھا کہ انہیں لگتا ہے کہ ان ایوارڈز دینے والوں کو بھی ستارہ جرات ملنا چاہئے۔

واضح رہے کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر صحت، تعلیم، ادب، صحافت، فنون لطیفہ سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات پر ملکی اور غیر ملکی شخصیات کو سول اعزازات سے نوازا تھا۔

Recent Posts

جامعہ لورالائی کے طلبا نے یونیورسٹی کا گیٹ بند کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جامعہ لورالائی کے طلبا نے یونیورسٹی کا گیٹ بند کردیا ہے ،طلبا کے مطابق یونیورسٹی…

53 mins ago

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی…

2 hours ago

ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟ وزیر توانائی نے حل بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ…

2 hours ago

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود کی سنچری

لندن (قدرت روزنامہ)انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شان مسعود نے ایک اور سنچری جڑ دی۔…

2 hours ago

یوم تکبیر، سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے ملازمین کی چھٹی منسوخ کردی

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین کی چھٹی منسوخ…

2 hours ago

اے ایس پی شہر بانو کو محسن نقوی کی پی ایس او تعینات کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اچھرہ واقعے سے شہرت حاصل کرنیوالی اے ایس پی سیدہ شہر…

2 hours ago