اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ورلڈ بینک نے محکمہ موسمیات کی ری اسٹرکچرنگ منصوبے کیلیے 5 کروڑ ڈالر کی رقم میں سے پہلی قسط جاری کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ورلڈ بینک محکمہ موسمیات کی ری اسٹرکچرنگ کیلیے 5کروڑ ڈالر فراہم کرے گا، اس سلسلے میں عالمی ادارے نے پہلی قسط جاری کردی ہے۔
منصوبے کے تحت محکمہ موسمیات کو ڈیجیٹلائز کیا جائے گا اور محکمہ موسمیات کی ورکشاپ کو خصوصی طور پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔
ری اسٹرکچرنگ منصوبے کے تحت محکمہ موسمیات میں 300 آٹومیٹک ویدراسٹیشن لگائے جائیں گے اور3عدد موبائل ویدر راڈار بھی فراہم کیے جائیں گے۔
پاکستانی محکمہ موسمیات کو اس قابل بنایا جائے گا کہ یہ افغانستان اور خلیجی ممالک کے محکموں کی تربیت کرسکے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…
لاہور(قدرت روزنامہ)اپنی مضبوط پائیداری اور بہترین کارکردگی کے لیے مشہور، ہونڈا سی ڈی 70 ملک…