نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینڈرائڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرس کیمختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔
Tambir Dwphon اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں، جس میں دیگر پروگراموں کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور ڈیٹا کی چوری سے لے کر دوہری تصدیق اور سکرین ریکارڈنگ کو نظرانداز کرنے، صارف کی رازداری اور سکیورٹی کو خطرے میں ڈالنے تک کی خاصیت شامل ہیں۔
2023میں کیسپرسکی سلوشنز نے میلویئر، ایڈویئر اور رسک ویئر سے موبائل ڈیوائسز پر ہونے والے تقریباً 33اعشاریہ8ملین حملوں کو روکا جو اس طرح کے حملوں کے پچھلے سال کے اعداد و شمار سے50فیصد عالمی اضافہ کو نمایاں کرتا ہے۔ تمبیر ایک اسپائی ویئر ایپلی کیشن ہے جو ایک آئی پی ٹی وی ایپلی کیشن کے بھیس میں ہے۔

Recent Posts

آئرلینڈ کیخلاف شکست، بابر اعظم نے وجہ خراب باؤلنگ اور فیلڈنگ کو قرار دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے…

11 mins ago

ایران نے 28 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)28 پاکستانی شہریوں کو انسانی ہمدردری کی بنیاد پر ایرانی جیلوں سے…

28 mins ago

آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران بابر اعظم کا نیا عالمی ریکارڈ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران قومی…

33 mins ago

پی آئی اے عملہ بچے کی میت طیارے میں رکھنا بھول گئی، والدین صدمے میں آگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گلگت بلتستان میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں اسلام آباد…

47 mins ago

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کےتعلقات کی…

58 mins ago

آئی ایم ایف نے پاکستان میں غیر معمولی منفی خطرات سے خبردار کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)طویل مدتی قرض پروگرام کے بارے میں حکومت کے ساتھ بات چیت…

1 hour ago