اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پاکستان تحریک انصاف اعظم سواتی نے پارٹی کی کمیٹیوں سے اپنے استعفے کی وجہ بتا دی۔
اپنے بیان میں کہا کہ میں 3 ہفتے پہلے ہی 3 اہم کمیٹیوں سے استعفے کے اعلان کرچکا ہوں، میرےاستعفے کے فیصلے کا شیر افضل مروت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اعظم سواتی نے کہا کہ کمیٹیوں سے استعفے کی وجہ پارٹی اور ذاتی کیسز میں مصروف ہونا ہے، میں پارٹی ڈسپلن کا پابند ہوں اور کل ڈیرہ اسماعیل خان جلسے میں بھی موجود تھا۔
لندن (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ…
لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی ہیڈ کوارٹرزکادورہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ…
کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…
لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…