زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے گھر ننھی پری کی آمد


کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔انسٹاگرام پر مسرت کی خبر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ وہ اور اسد اللہ کی حمد کے ساتھ اماں اور ابا بننے کا اعلان کرتے ہیں۔
انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ نومولود بیٹی کا نام نورجہاں رکھا ہے جبکہ انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی۔

2021 میں زارا اور اسد کا ایک نومولود بیٹا انتقال کرگیا تھا اور انہوں نے اپنی بیٹی کی تصویر اب تک شیئر نہیں کی ہے۔
اداکارہ کی طرف سے پوسٹ کے بعد مداحوں کی طرف سے دعاؤں اور نیک تمناؤں کے پیغامات لکھے جارہے ہیں۔

Recent Posts

ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا ایکشن، شوکاز نوٹس جاری

لاہور (قدرت روزنامہ ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک رولز کی خلاف ورزی پر بڑا…

3 mins ago

انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت14 افراد بہہ گئے

سماترا(قدرت روزنامہ) انڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس…

3 mins ago

کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ) لی مارکیٹ نپئیر تھانے کے قریب رہائشی عمارت کے بالائی منزل کا زینہ…

12 mins ago

جگن کاظم نے بالآخر اے ایس پی شہربانو نقوی کا ہاتھ چومنے کی وجہ بتا دی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے اسسٹنٹ…

16 mins ago

کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب

مظفر آباد(قدرت روزنامہ) آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت نے پرتشدد واقعات سے…

23 mins ago

کراچی:سرکاری قیمت پر عمل درآمد نہ کرنے پر 3 تندور سیل

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی انتظامیہ نے سرکاری قیمت پر عمل درآمد نہ کرنے پر 3 تندور…

28 mins ago