پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
صوبائی محکمہ تعلیم نے میدانی اور بالائی علاقوں کے لیے تعطیلات کا اعلان کیا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے 8 اپریل تک موسم بہار کی چھٹیاں ہوں گی لیکن تمام پرنسپل و ہیڈ ٹیچرز اور کلریکل اسٹاف کی اس دوران تعطیلات نہیں ہوں گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز لاہور کے علاقے جی پی او چوک میں پولیس اور…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوادر کے علاقے سربندر میں کوارٹر میں سوئے ہوئے7 افراد کو فائرنگ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیو یارک پولیس ڈپارٹمنٹ کے پاکستانی نژاد افسران نے دورہ پاکستان کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق معاملات پر امریکا کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما مسلم لیگ ن سینیٹرطلال چوہدری نےکہا ہے کہ لاہور کے واقعے…