زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے دوران زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 40 لاکھ ڈالر اضافہ سے 8 ارب 2 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 22 مارچ کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 42 کروڑ 76 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی جس میں سے کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 40 کروڑ 57 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Recent Posts

پیرس اولمپکس میں بہترین کارکردگی ٹارگٹ ہے: ارشد ندیم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اولمپیئن ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ ان کی جنوبی افریقا میں…

5 mins ago

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلہ، ریکٹر سکیل پر شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ جانیے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے…

11 mins ago

پی سی بی کا غیر ملکی کوچز کے بعد غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے…

14 mins ago

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی…

22 mins ago

9 مئی کے پُر تشدد احتجاج، دفاعی املاک اور شہدا کی یادگاروں پر حملوں کے واقعات کو ایک سال مکمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)9 مئی 2023 کے پُر تشدد احتجاج، دفاعی املاک، تنصیبات اور شہدا…

28 mins ago

9 مئی کے ملزمان وفاق میں قبول نہیں لیکن کے پی میں قبول ہیں: ایمل ولی

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 9…

39 mins ago