پاکستان میں 9 مئی سے 9 فروری تک ڈرامہ رچایا گیا، لطیف کھوسہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ 9مئی سے لیکر 9فروری تک ملک میں ڈراما رچایا گیا،ایک سزا یافتہ مجرم کو لندن سے بلاکر ریڈ کارپٹ پروٹوکول دیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور انکے خانوادوں کے تمنا کیسز ختم کئے گئے،ججز پر دباؤ سے متعلق پاکستان کی تمام بارز نے مراسلے لکھے ہیں،نظام عدل اگر ختم ہوا تو ریاست نہیں چل سکتی،6ججز کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے دلیری کا مظاہرہ کیا ہے،وکلاء ایسی تحریک چلائیں گے کہ مشرف جیسے مکے دکھانے والے بھی خس وخاشاک کی طرح بہہ جائیں گے۔سردار لطیف کھوسہ کا مزید کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کے بیانیہ کو 6ججز کے لیٹر نے ثابت کر دیا،8فروری کو عوام نے دو ٹوک فیصلہ دیا کہ عمران خان غدار اور باغی نہیں،راولپنڈی کی طرح اسلام اباد اور لاہور میں بھی ساری سیٹیں پی ٹی آئی جیتی ہے،لاہور سے ہارے شخص کو وزیر اعظم بنا دیا گیا ہے۔

Recent Posts

محسن نقوی آئرلینڈ پہنچ گئے

آئرلینڈ (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن پہنچ گئے۔چیئرمین…

17 mins ago

لاہور میں شدید گرمی، چلڈرن ہسپتال میں اے سی بند،بچے گرمی سے تلملااٹھے

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب میں بچوں کے سب سے بڑے چلڈرن ہسپتال کا ایئر کنڈیشننگ سسٹم…

18 mins ago

9 مئی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے آئین اور قوانین میں ترامیم کی تجویز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سانحہ 9؍ مئی کے حوالے سے جمعرات کو شہباز شریف کابینہ…

23 mins ago

فرحان سعید کو کس چیز پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، عروہ حسین نے بتادیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبصورت اور ہردلعزیز فنکار جوڑی عروہ حسین اور…

30 mins ago

سلمان خان کی پریشانی ختم، نئی فلم کیلئے ’ہیروئن‘ ڈھونڈلی

  ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی وُڈ کے معروف اداکار سلمان خان ان دنوں اپنی فلم…

31 mins ago

حیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا

حیدر آباد(قدرت روزنامہ) ریلوے ٹریک پر علی الصبح زور دار دھماکا ہوا، جس کی آواز…

42 mins ago