ڈبلن (قدرت روزنامہ) آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی، آئرلینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 10، 12، 14 مئی کو کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے اپنی تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیں۔
لاہور( قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈ ورکس صہیب احمد…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر…
ڈبلن(قدرت روزنامہ) آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20میں ٹیم انتظامیہ تین سپنرز کا انتخاب کر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے…
فیصل آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان شیرافضل کی حمایت میں سامنے آگئے،…