6 ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن 12 بجے بلایا ہے، اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کا معاملہ زیر غور آئے گا۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین آج ملاقات ہوئی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی، ملاقات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں بات چیت ہوئی اور وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی کروائی کہ عدلیہ میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

Recent Posts

لاہور میں شدید گرمی، پارہ 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں شدید گرمی کے باعث آج پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک…

6 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

14 mins ago

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی…

15 mins ago

واٹس ایپ نے پروفائل فوٹو فیچر کی آزمائش شروع کر دی

کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)میٹا کا انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر…

30 mins ago

“طلعت حسین کا انتقال پاکستانی شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان ہے”

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈری اداکار طلعت حسین…

35 mins ago

پی ٹی آئی معاملات پر اظہار تشویش، جس کرب سے گزر رہا ہوں بتا نہیں سکتا: شہریار آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے…

2 hours ago