بابراعظم سے ملاقات کے بعد چئیر مین پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کےاراکین سے اہم ملاقات، کپتانی کے حوالے سے مشاورت

لاہور(قدرت روزنامہ)چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیرصدارت رات گئے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی سٹیڈیم میں اہم اجلاس ہوا جس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو سفارشات پیش کیں . اجلاس میں کوچز سے متعلق بھی مشاورت کی گئی .

اس موقع پرچیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر . سلیکشن کمیٹی کے اراکین محمد یوسف . وہاب ریاض . عبدالرزاق . بلال افضل اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کی اجلاس میں شریک تھے .

. .

متعلقہ خبریں