آئی پی ایل؛ ’’پریتی زنٹا نے مجھے اپنے ہاتھوں سے پراٹھے بناکر کھلائے‘‘

ممبئی(قدرت روزنامہ)انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز پنجاب کنگز کی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹر روی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئر کردیا۔

سابق انگلش کرکٹر روی بوپارا نے ایک شو ‘دی سپر اوور’ انکشاف کیا کہ “2009 کی بات ہے کہ آئی پی ایل کے ابتدائی دن تھے، پنجاب کنگز کی شریک مالک پریتی زنٹا نے ٹورنامنٹ کے دوران مجھے اپنے ہاتھوں سے آلو کے پراٹھے بناکر کھلائے تھے”۔

انہوں نے کہا کہ ’’کسی کھلاڑی نے سوچا نہیں تھا کہ پریتی زنٹا اپنی ٹیم کے پلئیر کیلئے آلو کے پراٹھے بناکر دیں گی؟، ہم جنوبی افریقہ میں تھے اور انہوں نے ہوٹل میں اچھے پراٹھے پیش نہیں کیے تھے، جس پریتی زنٹا نے مجھے پیشکش کی کہ ناشتے میں کیا کھاؤ گے؟ جس پر میں نے کہا کہ آلو کا پراٹھہ، اور بالی ووڈ اسٹار نے کہا ‘کوئی مسئلہ نہیں’ انکا یہ انداز نہایتی مثبت تھا جو میں کبھی نہیں بھول سکتا‘‘۔

واضح رہے کہ 2009 کا آئی پی ایل ایڈیشن جنوبی افریقا میں کھیلا گیا تھا، جس میں کنگز الیون پنجاب (جو اب پنجاب کنگز کے نام سے فرنچائز ہے) کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 14 پوائنٹس کیساتھ 5ویں نمبر پر رہی تھی۔

Recent Posts

گورنر کے پی مینڈیٹ چور ہیں علی امین گنڈا پور بالکل ٹھیک کر رہے ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) رہنما پی ٹی آئی رؤف حسن کہتے ہیں مینڈیٹ چوروں سے…

2 hours ago

عمران خان طلاق کے بعد بیٹی کی تحویل سے متعلق بول پڑے

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار اور مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بھانجے عمران خان نے…

2 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب فیلڈ ہسپتال ٹیم کا مختلف علاقوں کا دورہ، عوام کیجانب سے زبردست خیر مقدم

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر فیلڈ ہسپتال ٹیم نے چک جلال دین…

3 hours ago

قومی ہاکی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل میں…

3 hours ago

بلوچستان کے سردار اور وڈیرے بھی مسائل کے ذمہ دار ہیں,امیر جماعت اسلامی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مقدمہ مینار…

3 hours ago

سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے علیٰحدگی کی افواہ پر بالآخر آیوش شرما کا ردعمل آگیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) 2019ء میں بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپتا خان اور اس…

4 hours ago