ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے ججز کے الزامات کی انکوائرین کیلیے کمیشن کے قیام کی منظوری سمیت دیگر معاملات کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن بارہ بجے ہوگا۔ جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے الزامات کی انکوائری کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری لی جائے گی۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس پانچ نکاتی ایجنڈے پر ہوگا جو جمعے کے روز طے کیا گیا تھا تاہم وزیراعظم کی مصروفیات کے باعٹ اجلاس میں تاخیر ہوگئی۔

Recent Posts

گورنر راج لگا تو گورنر ہاؤس پر قبضہ کرلیں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

ڈیرہ اسماعیل خان(قدرت روزنامہ)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اگر…

2 mins ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ…

15 mins ago

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 46 کروڑ ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ…

21 mins ago

پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کوتیار

کراچی(قدرت روزنامہ)انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ چمپیئنز آف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے…

41 mins ago

فاٹا انضمام کے معاملے پر امریکی افسر میرے گھر آیا، مولانا فضل الرحمان کا جلسے میں دعویٰ

پشاور(قدرت روزنامہ)جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب فاٹا…

50 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیے

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی تعمیر کردہ جناح گیلری کا…

7 hours ago