سنیل گروور نے کپل شرما سے جھگڑے کو ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ قرار دے دیا
ممبئی (قدرت روزنامہ)نامور بھارتی کامیڈین اداکار نے کپل شرما کے ساتھ 7 برس قبل فلائٹ جھگڑے کو ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ قرار دیا ہے۔ دونوں اداکار سات برس بعد نیٹ فلکس کی ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
ایک پریس کانفرنس میں سنیل گروور کو کہنا تھا کہ وہ جھگڑا لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے کیا گیا تھا۔
اس موقع پر کپل شرما نے کہا کہ سنیل اس دوران کئی پروجیکٹس میں مصروف رہے جس کی وجہ سے وہ دونوں اکٹھے کام نہ کرسکے۔