سنیل گروور نے کپل شرما سے جھگڑے کو ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ قرار دے دیا


ممبئی (قدرت روزنامہ)نامور بھارتی کامیڈین اداکار نے کپل شرما کے ساتھ 7 برس قبل فلائٹ جھگڑے کو ’پبلسٹی اسٹنٹ‘ قرار دیا ہے . دونوں اداکار سات برس بعد نیٹ فلکس کی ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے .


ایک پریس کانفرنس میں سنیل گروور کو کہنا تھا کہ وہ جھگڑا لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے کیا گیا تھا .
اس موقع پر کپل شرما نے کہا کہ سنیل اس دوران کئی پروجیکٹس میں مصروف رہے جس کی وجہ سے وہ دونوں اکٹھے کام نہ کرسکے .

. .

متعلقہ خبریں