مستونگ آئے روز ٹریفک حادثات ، موٹروے پولیس بھتہ میں مصروف۔ حکومت نوٹس لے


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)مستونگ آئے روز ٹریفک حادثات میں اضافہ ، جبکہ موٹروے پولیس بھتہ خوری میں مصروف ہے، عوامی حلقوں کے مطابق موٹروے ایس پی بھتہ خوری میں مصروف ، جس کی وجہ سے آئے روز ٹریفک کے حادثات رونما ہوتے ہیں، دوسری جانب موٹروے ایس پی حادثات کو چھپانے کی کوشش کرتے، جبکہ مقامی اہلکار کو دوسرے جگہ پہ ٹرانسفر کرکے ان کی جگہ کرپٹ اہلکار اور بدمعاش اہلکاروں کو مستونگ میں تعینات کیا جارہا۔ ” عوامی حلقے نی حکومت سے اپیل کی ہے ایس پی کے خلاف فوری نوٹس لیا جائے تاکہ مزید قیمتی جان ضائع نہ جاو۔