پنجاب میں آٹے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈکمی دیکھنے میں آئی ہے، 20 کلو آٹا تھیلے کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے بھی 80 روپے کمی کی گئی تھی، یوں مجموعی طور پر پنجاب میں 8 دن کے دوران آٹا قیمتوں میں 280 روپے کی کمی ہوئی ہے۔پنجاب میں مختلف برانڈ ز 20 کلو آٹا تھیلا کی نئی قیمت 2400 تا 2565 روپے مقرر کی گئی ہے۔ پنجاب میں نجی آٹا کی قیمت سرکاری آٹے سے نمایاں کم ہو چکی ہے۔حکومت نے دس کلو سرکاری آٹا تھیلا کی قیمت 1399 روپے جبکہ 20 کلو قیمت 2790 روپے مقرر کررکھی ہے ، نجی آٹا قیمتوں میں کمی اوپن مارکیٹ میں گندم قیمتوں میں کمی کے نتیجہ میں ہوئی ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

4 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

5 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

5 hours ago