تاپسی پنوں نے شادی کے بعد انسٹاگرام پر نئی تصاویر جاری کردیں


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے شادی کے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کردیں . بھارتی میڈیا کے مطابق تاپسی پنوں نے اپنی بوائے فرینڈ میتھیاس سے شادی کرلی ہے جبکہ اداکارہ کی طرف سے اس کا حتمی اعلان باقی ہے .


انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی جس میں انہوں نے ساڑھی اور سیاہ اوورکوٹ پہنا ہوا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Taapsee Pannu (@taapsee)


اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ وہ امید کرتی ہیں کہ ساڑھی کے ساتھ ان کا رومانس کبھی ختم نہیں ہوگا .
تاپسی پنوں کی پوسٹ میں جہاں لوگ ان کی تعریف کررہے ہیں وہاں مداح ان کو شادی کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں