اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اکثر سوشل میڈیا ایپلیکیشنز خود کو ٹک ٹاک کی طرح بنانے میں مصروف ہوگئی ہیں جن میں مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت ویب سائٹ لنکڈان بھی شامل ہوگیا ہے۔
لنکڈ ان کی جانب سے اس حوالے سے تصدیق کی گئی ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کی فیڈ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
لنکڈ ان میں اس تبدیلی سے متعلق سب سے پہلے ایک صارف Austin Null نے بتایا تھا اور اب کمپنی نے بھی اس کی تصدیق بھی کردی ہے۔
Austin Null نے بتایا کہ اس مقصد کے لیے ایپ کی نیوی گیشن بار میں ایک ویڈیو ٹیب دی جائے گی۔
اس ٹیب پر کلک کرنے پر صارفین مختصر ویڈیوز دیکھ سکیں گے اور بالکل ٹک ٹاک جیسا تجربہ ہوگا۔
صارفین ان ویڈیوز کو لائیک اور شیئر کر سکیں گے اور کمنٹس کا آپشن بھی دستیاب ہوگا۔
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…
چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…