سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا . نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی بی 51چمن کے 12پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا حکم دیدیا،ری پولنگ کافیصلہ امیدوار اباسین اچکزئی ، اصغر اچکزئی کی درخواستوں پر کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں