اس ریسرچ میں اس بات پر غور کیا گیا ہے کہ گزشتہ 2 دہائیوں سے کینسر سے مرنے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ اس وقت دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک موت کینسر کے نتیجے میں ہورہی ہے . اس حوالے سے سائسندانوں کا کہنا ہے کہ یہ تعداد آنے والے برسوں میں مزید بڑھ جائے گی، یعنی 2040 تک اس میں 50 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے . سائنسدانوں نے کہا ہے کہ صحت مند طرز زندگی سے اس خطرناک مرض کا خطرہ کم کیا جاسکتا ہے اور اس کا آغاز غذا سے کیا جاسکتا ہے . یعنی ان غذاؤں کا استعمال نا کیا جائے کو کہ پراسس فوڈ میں شمار ہوتی ہیں جیسے، ریفائن اجناس جیسے سفید ڈبل روٹی، سفید چاول، بیکری کا سامنا وغیرہ . علاوہ ازیں چینی سے بنے میٹھے مشروبات، پراسیس گوشت اور الکحل وغیرہ . . .
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)کینسر ایک مہلک مرض ہے جو کبھی بغیر کسی بیماری کے بھی لاحق ہوجاتا ہے جس کی اصل وجہ پراسس فوڈ والی غذائیں بنتی ہیں .
اس حوالے سے کئی تحقیقات بھی ہوئیں ہیں تاہم حالیہ ریسرچ میں یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کچھ غذاؤں کا استعمال کم کر کے کینسر کا شکا ر ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے .
متعلقہ خبریں