نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں نے دورہ پاکستان کے بجائے آئی پی ایل کو ترجیح دی، جنید خان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جنید خان نے دورہ پاکستان کے لیے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بجائے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو ترجیح دینے پر نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں پر تنقید کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا۔
واضح رہے کہ آج نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف رواں ماہ 18 اپریل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا تھا، اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے آل راؤنڈر مائیکل بریس ویل پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
ٹرینٹ بولٹ، ڈیون کانوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچ سینٹنر اور کین ولیمسن انڈین پریمیئر لیگ کی وجہ سے پاکستان کے خلاف 18 اپریل کو شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل نہیں ہوں گے۔
بعدازاں جنید خان نے ایکس پر لکھا کہ ’یہ دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ لیگز (آئی پی ایل) کو ٹیم پر ترجیح دی جارہی ہے جس کی وجہ سے انہیں عزت ملی، نیوزی لینڈ 11 سے 12 سینئر کھلاڑی بین الاقوامی سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

Recent Posts

جوڈیشل کمیشن کیلیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

عمر ایوب، شیخ آفتاب، سینیٹر فاروق نائیک اور سینیٹر شبلی فراز نامزد اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اعلی…

18 mins ago

اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری: سپیکر نے جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری…

19 mins ago

کے پی ہاوس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین کا انتہائی قیمتی سامان غائب

پشاور(قدرت روزنامہ ) ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد…

28 mins ago

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کے بارے میں بڑا بیان جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے…

1 hour ago

جوڈیشل کمیشن کیلئے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے…

1 hour ago

لاہور میں سموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے بتا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور میں سموگ کی شدت کے حوالے سے موسمیاتی ماہرین نے شہریوں…

1 hour ago