رنبیر کپور ایک اور مہنگی لگژری گاڑی کے مالک بن گئے


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کے گیراج میں ایک اور مہنگی گاڑی کا اضافہ ہوگیا . انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکار کو نئی گاڑی میں دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani)


بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کی نئی گاڑی بینٹلی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت 8 کروڑ سے زائد ہے .
رنبیر کپور کے پاس متعدد قیمتی کاریں پہلے سے موجود ہیں جس میں لینڈ روور، رینج روور، مرسڈیز اور آڈی کی لگژری گاڑیاں شامل ہیں .

. .

متعلقہ خبریں