یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا . ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے .


پیپلز پارٹی چیئرمین سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں