عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی


ویانا(قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی . مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافے کے باعث بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح 89ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی .


لندن برینٹ کروڑ کی قیمت ایک اعشاریہ 8فیصد اضافے سے 89ڈالر فی بیرل ہوگئی . مئی کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 85ڈالر 13 سینٹس فی بیرل کیے گئے .
تجزیہ کاروں کے مطابق مشرق وسطی میں بڑھتے تنا ئواور امریکا میں تیل کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے .

. .

متعلقہ خبریں