انہوں نے کہا کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا کیس سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا، توشہ خانہ میں بی بی بشریٰ نے پیسے نہیں لیے . بیرسٹرگوہرخان کا کہنا تھا کہ ہم اپوزیشن کا کردار ادا کرنےکو تیار ہیں، ہمارےخلاف کارروائیاں بند کی جائیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹرگوہر خان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علی ظفر جبکہ پارلیمانی لیڈر عون عباس ہوں گے .
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ہونے تک چیئرمین کا انتخاب نہیں ہوسکتا .
متعلقہ خبریں