عید پر آبائی علاقوں کو جانے سے پہلے یہ کام ضرورکریں،کےپی پولیس کا عوام کو پیغام

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے میں دیگر علاقوں سے آنے والوں کےلیے پیغام جاری کردیا۔

پولیس نے عید الفطر کےلیے آبائی علاقوں کو جانے والوں کو اپنے گھر حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

پولیس نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے اپنے آبائی علاقوں کو جانے والے اپنے گھر کی حفاظت کے لیے سکیورٹی سسٹم یا چوکیدار کا بندوبست کریں۔ عید کے دنوں میں خالی گھر چوروں کےلیے آسان ہدف ہوتا ہے۔

خیبر پختونخوا پولیس نے یہ بھی کہا کہ اپنے گھروں کی حفاظت کا مناسب بندوبست کریں، قیمتی اشیا اور نقد رقوم گھر میں نہ چھوڑیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

5 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago