بلوچستان صوبائی کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائیگی ، ترجمان بلوچستان حکومت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان صوبائی کابینہ عیدالفطر کے فوری بعد حلف اٹھائیگی ، ترجمان بلوچستان حکومت حلف برداری عید کے فوری بعد پہلے دفتری روز ہوگی، شاہد رند کابینہ کی تشکیل کے فارمولے پر اتحادیوں میں اتفاق رائے موجود ہے ، ترجمان بلوچستان حکومت کابینہ کی حلف برداری کی تقریب چند روز قبل طے پائی تھی، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند وزیر اعلٰی کو بھائی کے طبی چیک اپ کے لیے ہنگامی طور پر بیرون ملک جانا پڑا، ترجمان بلوچستان حکومت عید کی تعطیلات کے باعث اب بلوچستان صوبائی کابینہ عید کے بعد تشکیل دی جائیگی، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند . .

متعلقہ خبریں