غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں، کراچی کے شہریوں کیلئے وارننگ جاری

کراچی (قدرت روزنامہ) گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شہر قائد کے مکینوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ دن کے وقت غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔آج نیوز کے مطابق مرطوب موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔

سندھ کے دیگر اضلاع میں آج سے 10 اپریل تک موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

سندھ کے بالائی اور وسطی اضلاع میں آنے والے دنوں میں پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 11 اپریل سے گرمی کی شدت میں کمی آئے گی۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ سے بزنس مین کمیونٹی کی غیر رسمی ملاقات ، مریم نواز نے 100ارب روپے کا پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…

4 hours ago

رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات ہونی چاہئیں،عطاتارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…

4 hours ago

رؤف حسن پر قاتلانہ حملہ مکار دشمن کی بزدلانہ چال ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…

5 hours ago

رؤف حسن نے پولیس کو ابتدائی بیان میں ملزمان کا بتادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…

5 hours ago

لاہور:چودھری پرویز الہیٰ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

6 hours ago

ایمانداری سے ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں رہے گی: خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…

6 hours ago