سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا


کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر چھٹیوں کا اعلان کر دیا . سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 اپریل سے 13 اپریل تک عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات ہوں گی .


واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان 10 اپریل سے 13 اپریل تک کیا ہے .
دوسری جانب عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہو گا .

. .

متعلقہ خبریں