سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا . او جی ڈی سی ایل کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے جس سے ملکی ٹائٹ گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا .

گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے . او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر گیس دریافت سے آگاہ کر دیا ہے . . .

متعلقہ خبریں