پنجاب سے اغوا خاتون 10 سال بعد 3 بچوں سمیت نواب شاہ سے بازیاب، ملزم گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب سے اغوا ہونے والی خاتون کو 10 سال بعد 3 بچوں سمیت سندھ کے ضلع نواب شاہ سے بازیاب اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا . خاتون کو 10سال قبل پنجاب سے اغوا کیا گیا تھا، پولیس نے بتایا کہ قاضی احمد کے رہائشی ملزم نے خاتون کو اغوا کاروں سے خریدا تھا .

قاضی احمد پولیس کا کہنا تھا کہ مغوی خاتون کے 10سال میں 3 بچوں کی پیدائش ہوئی . . .

متعلقہ خبریں