ہماری تنظیم شہدا کے لیے دن رات کام کر رہی ہے، جمال رئیسانی


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان شہدا فورم کی جانب سے چیک تقسیم کرنے کی تقریب
کوئٹہ: تقریب میں شہدا فورم کےپیٹرن ان چیف اور رکن قومی اسمبلی نوا زادہ جمال رئیسانی شریک
کوئٹہ: تقریب میں ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند اور لواحقین کی فیملیز کی شرکت
کوئٹہ: تقریب میں 14 شہدا کی فیملیز میں چیک تقسیم کیے گئے
کوئٹہ: تقریب سے رکن قومی اسمبلی نوابزدہ جمال رئیسانی کا خطاب

کوئٹہ: ہماری تنظیم شہدا کے لیے دن رات کام کر رہی ہے، جمال رئیسانی
کوئٹہ: ملک کے لیے قربانیاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہیے ، جمال رئیسانی
کوئٹہ: شہدا کی یہ قربانیاں ہمارے سروں کا تاج ہیں ، جمال رئیسانی
کوئٹہ: شہدا کے لواحقین کے لیے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، جمال رئیسانی
کوئٹہ: شہدا کے لواحقین کئی مشکل حالات سے دوچار ہیں ، جمال رئیسانی

وئٹہ: شہدا کے لواحقین کی امداد کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، جمال رئیسانی
کوئٹہ: لواحقین کو تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے ہونگے ، جمال رئیسانی
کوئٹہ: کوشش کرینگے کے حکومت بلوچستان اور دیگر تنظیمیں شہدا کی لواحقین کے لیے مزید کام کریں ، جمال رئیسانی
کوئٹہ: قرض حسنہ سمیت دیگر اقدامات کے لیے ہماری امداد کی جائے ، جمال رئیسانی