بلوچستان کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے سوراب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے سبب خوف زدہ شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔