بلوچستان کے علاقے سوراب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے علاقے سوراب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے . زلزلے کے سبب خوف زدہ شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے .

. .

متعلقہ خبریں