ممبئی(قدرت روزنامہ)بلاک بسٹر ویب سیریر ’مرزا پور‘ کے شائقین کیلئے بری خبر آگئی، اداکار دیویندو شرما ’منا بھیا‘ نئی سیزن کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ایک تازہ انٹرویو میں دیویندو شرما نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسرے سیزن میں اپنا کردار دوبارہ نہیں کریں گے۔
اداکار کا کہنا تھا کہ ویب سیریز کے منفی کردار نے ان کی شخصیت پر بہت برا اثر ڈالا ہے جو اکثر ان کیلئے پریشانی کا باعث بنتا ہے۔
’مرزا پور 3‘ کا پہلا ٹیزر 19 مارچ کو ریلیز کیا گیا تھا اور اس ویب سیریز میں علی فضل، پنکج ترپاٹھی اور شویتا ترپاٹھی شامل ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…
لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…
لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…
لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…