کراچی کی بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے


کراچی(قدرت روزنامہ) کراچی میں بوہری برادری آج عیدالفطرجوش وخروش سے منارہی ہے . کراچی میں بوہری برادری کی جانب سے صدر کی طاہری مسجد میں عید الفطر کی نماز ادا کی گئی .


نماز عید کے موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، پولیس اور رینجرز اہلکار سکیورٹی کے لیے تعینات تھے .
واضح رہے کہ پاکستان میں آج شوال کا چاند دکھائی دینے کا قوی امکان ہے، دوسری جانب سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے وہاں عیدالفطر بدھ کے روز ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں