وزیر اعلٰی بلوچستان کی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینٹ اور سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی سید یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینٹ اور سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار ایوان بالا کے لئے چئیرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا اتفاق رائے سے انتخاب جمہوری رویوں کا عکاس ہے، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی ایوان بالا تمام اکائیوں کی یکساں پارلیمانی نمائندگی کا پروقار اور اہم فورم ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان پیپلزپارٹی کے پلیٹ فارم سے نو منتخب چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جمہوری جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں، وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی نو منتخب چئیرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین قومی اتحاد و اتفاق اور مفاد عامہ پر مشتمل قانون سازی میں کلیدی کردار ادا کریں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا تہنیتی پیغام . .

متعلقہ خبریں